ارب پتی باپ نے بیٹے کو عام آدمی بنا دیا

نئی دہلی  بھارت سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین نے اپنے اکلوتے بیٹے کو زندگی کے گر سکھانے کیلئے اپنے بل بوتے پر ایک ماہ گزارنے کا ٹاسک دیا تھا۔21سالہ دراویا ڈھولکھیا امریکہ میں زیر تعلیم ہے

حال ہی میں چھٹیاں گزارنے کیلئے بھارت اپنی فیملی کے پاس آیا تھا۔

ساوجی ڈھولکھیا کی کمپنی کی مالیت 6 ہزار کروڑ روپے ہے۔72 ممالک میں اس کے دفاتر موجود ہیں۔

10410210_10202100634659447_3413014813409952031_n

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں