گوگل اور فائر فاکس کی جانب سے پاکستانی ہیکر کے لیے پانچ ہزار ڈالر کا انعام

کراچی پاکستانی اخلاقی ہیکر رافع بلوچ کو گوگل کروم اور فائرفاکس براؤزر میں سکیورٹی کی اہم خامیاں دریافت کرنے پر ان اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 5 ہزار ڈالر کا انعام دیا گیا ہے۔

رافع بلوچ کو انعامی رقم کے 3 ہزار ڈالر گوگل نے اور ایک ہزار ڈالر فائرفاکس نے جبکہ باقی کے ایک ہزار ڈالر ایک نامعلوم ادارے نے بطور انعام دیئے ہیں۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں