برطانوی ’’ داڑھی والی کم عمر ترین خاتون‘‘ کا نام گینز بک میں درج

لندن  برطانوی 24 سالہ سکھ خاتون کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں داڑھی والی سب سے کم عمر خاتون کے طور پر درج کر لیا گیا

برک شائر سے تعلق رکھنے والی ہرنام کور نے 24 سال 282 دن کی عمر میں 6 انچ داڑھی کے ساتھ یہ ریکارڈ قائم کیا، ہرنام کو پولی سسٹک اووری سینڈروم لاحق ہے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں