مشہور گیم پوکےمون کھیلنے کیلئے کراچی میں منفرد بس سروس

پوکے مون گیم کی دیوانگی پاکستانیوں پر بھی طاری ہو گئی۔ کراچی میں نوجوانوں نے شروع کی ہے بس سروس جو کھلاڑیوں کو گھماتی پھراتی اور پکڑوائے گی پوکے مون کو۔دنیا بھر میں بچوں بڑوں سبھی پر دھن سوار ہے پوکے مون کو جکڑنے کی۔ ہورہے تھے حادثات جبھی یورپی اور مغربی ممالک میں کردیے گئے مقرر اس گیم کو کھیلنے کیلئے مخصوص مقامات۔

پوکے مون گو کا یہی کریز اب پہنچ گیا ہے پاکستان تک۔ جہاں کراچی کے نوجوانوں نے شروع کی ہے جس کا نام پو-کراچی-مون ایکسپریس رکھا گیا ہے جو شہر بھر میں دوڑے گی اور دے گی مدد پوکی مون کو پکڑنے میں۔ اس کوسٹر میں اٹھائیس کھلاڑی سوار ہوسکتے ہیں۔ وائے فائی کی سہولت بھی بس میں موجود ہے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں