باڈی بلڈر نے زندگی داؤ پر لگا دی

ایک باڈی بلڈر نے فلم کے کردار ہلک سے متاثر ہو کر اپنے بازؤں کو بڑا کرنے کے لیے ان میں تیل انجیکٹ کر کے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال لیا۔
بیفکیک والڈر سیگاٹو دردناک سنتھول انجیکشن کے ذریعے اپنے پٹھوں کو 23 انچ بڑھا لیا۔
اڑتالیس سالہ والڈر نے مہلک انجیکشن لینے شروع کیے تھے جس کی وجہ سے اسکے بازو مزید 12 انچ بڑھ گئے اور اب وہ اپنے پٹھوں کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔
والڈر ساؤپالو برازیل کا رہائشی ہے۔ وہ آرنلڈ شوازینگر اور فلم کے کردار ہلک سے بہت متاثر ہے۔ وہ خود کو “He Man” اور “The monster“ بلوائے جانے پر فخر محسوس کرتا ہے۔
والڈر ایک کنسٹرکشن ورکر ہے اسکا کہنا ہے کہ یہ میرا خواب تھا جس کو میں نے ڈھونڈا اور اسے حاصل کیا۔ میں جب بھی اپنے جسم کو بڑھتا دیکھتا ہوں تب مزید بڑھنے کی خواہش ہوتی ہے۔
جب سب مجھے شوازینگر، ہلک اور “he man“ بلاتے ہیں مجھے اچھا لگتا ہے۔
اسکا مزید کہنا تھا کہ ایک ٹائم تھا جب میں نے سٹیرائڈز کا بھاری انجیکشن لے لیا۔ مجھے اس کے نتیجے میں ہسپتال جانا پڑا

valdir-flexes-his-muscles

valdir-flexes-in-the-street

valdir-having-his-biceps-measured

valdir-injects-synthol-into-his-arms

valdir-injects-synthol-into-his-bicep-1

valdir-segato-1

valdir-segato

valdir-flexed-his-huge-biceps

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں