جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ریسلنگ کے اکھاڑے میں اپنے حریف کو گنجا کیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف سیاسی شعلہ بیانی کے ہی ماہر نہیں بلکہ انہوں نے بطور اداکار اور ٹی وی پروگرام ہوسٹ کے ساتھ ساتھ ریسلنگ میں بھی خاصی شہرت حاصل کی۔
سیاست کی طرح ریسلنگ کے اکھاڑے میں بھی وہ اپنے مخالفین کیلئے درد سر بنے رہے جب کہ ایک مرتبہ مقابلے کے دوران انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سی ای او ونس مک ماہن کو ریسلرز کے ساتھ مل کر گنجا کردیا۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں