چین میں بندروں کا پہلا اسکول کھل گیا

بیجنگ : تعلیم ہر ایک کا حق ہے اور چین میں اس حق کو جانوروں کے لئے تسلیم کیا گیا، جہاں بندروں کا پہلا اسکول کھولا گیا.
نقل کرنے والے بندر اب انسانوں کی طرح شرافت سے اسکول میں بیٹھ کر پڑھائی کرتے ہیں، اس اسکول میں بندروں کو میتھامیٹکس بھی سکھائی جاتی ہے، دو جمع دو چار کرتے بندروں میں جاپان کے تیس خاص بنًدر بھی شامل ہیں۔
منکی اسکول میں صرف پڑھائی نہیں سرکس کی ٹریننگ بھی کروائی جارہی ہے، جس کے بعد پڑھے لکھے بندر چین کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بھیجے جائیں گے.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں