پوک مون گو فیسٹیول میں کھلاڑی لاگ ان فیل ہو گیا

ہفتے کے روز ایک پلین تھا کہ شگاگو کے ایک پارک میں پوک مون کے زیر انتظام پوک مون گو فیسٹ میں شائقین فری وآئی فائی استعمال کر کے اس گیم کے فیچر تک رسائی حاصل کریں گے.
اس میں مختلف چیلنج شامل تھے. لیکن شائقین اس وقت مایوس ہوئے جب گیم میں فیچر لوڈ فیل ھو گیا. ہزاروں شائقین آن لائن اس کی رائے برے الفاط میں دینے والے تھے، گیم کا پہلا سال مکمل ہو رہا تھا.
اسی دوران گیم کے بنانے والوں نے سٹیجیز کو مکمل کئیے بغیر شائقین کو ایڈوانس فیچر مفت دے دئیے جس سے شائقین کا مزہ دوبالا ھو گیا اور آن لائن رائے بہت اچھی مل گئی.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں