نیو جرسی مین مچھیروں نے سب سے بڑی شارک مچھلی پکڑلی

نیو جرسی مین مچھیروں نے سب سے بڑی شارک مچھلی پکڑلی. ماکو شارک مچھلی کا وزن 926 پائونڈ ہے. بتایا جا رہا ہے کہ اس سٹیٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی مچھلی کو پکڑا گیا.
کشتی کے کپتان کا کہنا تھا کہ انہیں اسے کشتی پر لانے کیلیئے دو گھنٹے لگے.
تاہم 1988 میں اس جگہ 880 پاونڈ کی مچھلی پکڑی تھی لیکن ہی اس سے کہیں کم وزن میں تھی.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں