مسئلہ: قربانی نہ کی توصدقہ و استغفار کرے

اگر کسی پر قربانی وا جب تھی مگر اس نے قربانی نہیں کی تو اب جانور کی قیمت کے برابر رقم صدقہ کرے۔ اگرپچھلے کئی سالوں کی قربانی نہیں کی تو ہر ایک کے بدلے علیحدہ قیمت صدقہ کرے ساتھ میں توبہ استغفار بھی کرے.

قربانی کے متعلق باقی مسائل کیلئے وزٹ کریں:

قربانی کی شرائط !!!

مسئلہ: قربانی کرنے والا کس چيز سے اجتناب کرے

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں