مسئلہ: قربانی کرنے کے اوقات

قربانی کا وقت ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ سے لیکر بارہویں تاریخ کی شام غروب آفتاب تک ہے دن رات میں کسی بھی وقت قربانی کر سکتا ہے لیکن رات کو تب کرے اگر خوب روشنی کرلے اندھیرے میں نہ کرے ایسا نہ ہو کہ جانور کی کوئی رگ کٹنے سے رہ جائے اور قربانی نہ ہو ۔سب سے زیادہ ثواب عید کے دن قربانی کا ہے، اسکے بعد دوسرے دن قربانی کرنے کا پھر تیسرے دن قربانی کرنے کا۔ شہر میں عید کی ایک نماز سے پہلے قربانی جائز نہیں.

قربانی کے متعلق باقی مسائل کیلئے وزٹ کریں:

مسئلہ: قربانی نہ کی توصدقہ و استغفار کرے

قربانی کی شرائط !!!

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں