شرک سب سے بڑا گناہ

اللہ نے تو نماز جنازہ میں رکوع اور سجود کو منع کیا کہ کہیں دیکهنے والا یہ نہ سمجھے کہ یہ لوگ آگے پڑی ہوئی میت کو رکوع یا سجدہ ریز ہو رہے ہیں حالانکہ انہوں نے سجدہ اللہ کو ہی کرنا ہوتا ہے
یاد رکهو مرا ہوا انسان قبر میں منوں مٹی تلے پڑے ہوئے کے سامنے سجدہ ریز ہونا چاہے اس کے دل میں نیت اللہ کو سجدہ کرنے کی ہو نماز پڑهنا عبادت کرنا یہ سرار شرک و بدعت کے زمرے میں آتا ہے

نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی تعلیمات کو فراموش کر کے شیطان کی راہ پر چل پڑی امت
افسوس در افسوس قبروں سے امیدیں لگا بیٹھی امت

کون توحید کی دعوت کو عام کرے گا ؟
کون شرک و بدعت کا رد کرے گا ؟
یہی تو انبیا کرام علیہم السلام کا مشن تها آپ کیوں چهوڑ بیٹهے
اسی لئے ہم ذلت و رسوائی کی پستیوں میں گرتے جا رہے ہیں کیونکہ ہم نے نبوت کا مقصد فوت کر دیا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں