گوگل نے سمارٹ فون پر اپنی ویڈیو کالنگ سروس شروع کر دی.

سمارٹ فون پرگوگل نے اپنی ویڈیو کالنگ سروس ’ڈیو‘لانچ کر دی ہے۔

اس ایپلی کیشن کو سمارٹ فون میں مفت ڈاﺅن لوڈ کیا جاسکتا ہے جس کی انوکھی بات یہ ہے کہ آپ کو کال کرنیوالے شخص کا چہرہ سکرین پر کال اٹھانے سے پہلے ہی نظر آجاتا ہے۔

ایپلی کیشن کو استعمال کرنے کیلئے گوگل اکاونٹ بھی بنانے کی ضرورت نہیں۔آپ اپنے موبائل نمبر کے ذریعے بھی اس اپلیکیشن کو با آسانی استعمال کر سکتے ہیں۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں