فتح‌جنگ : بیکری مالک کے شور مچانے پر ڈ کیتی کی واردات ناکام

shop_robbery_fatehjang

نوائے وقت: فتح‌جنگ تحصیل رود پر تحصیل آفس کے بالمقابل آصف بیکرز اینڈ جنرل سٹور پر صبح سویرے اسلحہ سے لیس دو موٹر سائیکل سواروں‌نے بیکری مالک ملک زبیر پر اسلحہ تان کر نقدی کا مطالبہ کیا، بیکری مالک نے صورتحال کو بھانپتے ہوئے واویلا مچانا شروع کردیا . جس پر ڈاکو گھبراہٹ میں بیکری مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح‌جنگ میں سرجن و دیگر میڈیکل آفیسرز کی پوسٹس کئ ماہ سے خالی

thq-fatehjang

ایمرجنسی و دیگر سہولیات کی شدید ضرورت کے جاجود اعلی حکام اس طرف توجہ نہیں دے رہے. شاندار عمارت تو تعمیر کردی جاتی ہے لیکن سہولیات کی فراہمی کو یقین نہیں بنایا جاتا او دی ایل ایم ڈی کی ایرجنسی بنانے کے وعدے پر ابھی تک عمل درآمد نہیں کیا جاسکا

سعودی شاہی محل کے قریب کھلونا ڈرون مار رگرایا‘ فائرنگ کی آوازیں

drone-in-riyadh

(نوائے وقت ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل کے قریب کھلونا ڈرون کو مار گرایا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی سکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شاہی محل کے قریب ایک کھلونا ڈرون کو مار گرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی محل کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی مزید پڑھیں

آرسین وینگر نے 22 سال بعد فٹبال کلب آرسنل کو خیرباد کہہ دیا

BRIGHTON, ENGLAND -   Arsene Wenger the Arsenal Manager before the Premier League match between Brighton and Hove Albion and Arsenal at Amex Stadium on March 4, 2018 in Brighton, England.  (Photo by David Price/Arsenal FC via Getty Images)

بی بی سی اردو انگلش فٹبال کلب آرسنل کی 22 سال تک ذمہ داری سنبھالنے والے مینیجر آرسین وینگر اس سیزن کے اختتام پر کلب کو خیرباد کہہ دیں گے۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے آرسین وینگر کا کلب کے ساتھ معاہدہ اگلے سال ختم ہونا تھا لیکن انھوں نے اسی سال کلب چھوڑنے کا مزید پڑھیں

لاہور میں ’تحویل میں لیے گئے پی ٹی ایم کارکنان رہا‘

ptm-fatehjang

بی بی سی اردو پشتون تحفظ موومنٹ کے گرفتار رہنماؤں کو چند گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی پانے کے بعد خاتون رہنما عصمت شاہ جہاں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا۔ سنیچر کو رات گئے فیس بک پر لائیو ویڈیو میں رہا ہونے والے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

بہنوں‌کی موجودگی بھائیوں کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟

brother-sister

(ڈان نیوز اردو) اگر اگلی مرتبہ آپ کی بہن کھانا چھین لے، شرمندہ کرے یا کسی بھی طرح تنگ کرے تو اسے فوری معاف کردیں بلکہ آپ کو تو اس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ کیونکہ زندگی کا یہ رشتہ شخصیت کو زیادہ خوش باش اور پرامید بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ بات برطانیہ مزید پڑھیں

فتح‌جنگ میں جاری سیوریج پروجیکٹ سست روی کا شکار، سڑکیں اکھیڑنے سے ٹریفک روانی متاثر

fateh-jang-sewage-line-project

نوائے وقت (عدیل افضل خان): فتح‌جنگ شہر میں سیوریج کی لائنیں بچھانے کے لیے کام جاری ہے. جوکہ متعلقہ ٹھیکیدار کی روایتی غلط حکمت عملی کی وجہ سے نہایت سست روی کا شکار ہے. لائنیں بچھانے کا یہ کام گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے اور تاحال اس کی تکمیل نظر نہیں آرہی. جس کے مزید پڑھیں

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ 20 اپریل سے آپریشنل ہوجائے گا

New-Airport-Islamabad

راولپنڈی (نوائے وقت)بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائرپورٹ 20 اپریل کی صبح دس بجے سے پروازوں کی آمدو رفت کیلئے بند کردیا جائے گا اور پروازیں اس روز صبح دس بجے سے نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ پر لینڈ ہونا شروع ہوں گی اس سلسلے میں پی آئی اے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے انتظامیہ کو مزید پڑھیں