چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں

89599899sleepcrop

بیجنگ: چینی کمپنی نے ایسے افراد کے لیے ان کی آئیڈیل نوکری کا اعلان کیا ہے جو کام چور سمجھے جاتے ہیں۔ چین کی ایک کمپنی نے دنیا کی آرام دہ ترین نوکری کی پیشکش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کو ڈیوٹی پر آکر صرف سونا ہوگا جب کہ اس ’’محنت‘‘ کی بدولت انہیں مزید پڑھیں

جرمن سیلون میں اژدہا گردن پر مساج کرتا ہے.

Screenshot_2

جرمنی کے ایک ہیئر ڈریسر نے ایک نیا اور انوکھا ملازم رکھ کر لوگوں کی توجہ اپنے جانب مبذول کرا لی ہے۔ یہ نیا ملازم کوئی انسان نہیں بلکہ 13 سالہ اژدھا ہے جو گردن پر مساج کرتا ہے۔ ڈریسڈن میں ہار موڈ ٹیم سیلون کے مالک فرینک کا کہنا ہے   اس نے ساؤتھ افریقا مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ خوشی کس ملک میں؟

_95237260_gettyimages-467244822

بی بی سی اردو اقوام متحدہ کی ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں ناروے کو دنیا کا خوش و خرم ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ گذشتہ برس ڈنمارک اس فہرست میں اول نمبر پر تھا۔ ‘دی ورلڈ ہیپینیس رپورٹ’ میں لوگوں کی نفسی بہبود، وہ کتنے خوش ہیں اور آخر مزید پڑھیں

دبئی میں اب مسافر ڈرونز پر سفر کریں گے

58a1fde0db3eb

(ڈان نیوز) دنیا کا پہلا مسافر بردار ڈرون اپنی پروازوں کے سلسلے کا آغاز رواں سال جولائی میں دبئی سے کرے گا۔ جی ہاں دبئی میں بہت جلد اب لوگ ٹیکسیوں یا دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کی بجائے ایک چینی کمپنی کے تیار کردہ بڑے ڈرون کے ذریعے اپنی منزلوں تک پہنچیں گے۔ ای ہینگ 184 مزید پڑھیں

دورہِ جی پی او لاہور

GPO

12 اکتوبر 2016 کو امریکا سے درآمد شدہ پیکجز بشمول آئی پی فون اور ایک عدد آئی فون، لینے جی پی او لاہور جانے کا اتفاق ہوا. طویل مسافت کے بعد جی پی او پہنچے، گائیڈنس ملنے کے بعد بیرونی ملک درآمدگی ڈپارٹمنٹ سے معلوم ہوا کہ ان مندرجہ بالا اشیاء کے لئے پی ٹی مزید پڑھیں

نوجوان شنگھائی کے وائلڈ لائف پارک کے شیر کا نوالہ بن گیا

tiger

چین کے ایک چڑیا گھر میں شیر نے ایک نوجوان کو اس کی بیوی اور بچے کے سامنے حملہ کر کے ہلاک کر ڈالا۔ یہ ہول ناک واقعہ شنگھائی سے 200 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر نِنگبو کے یونگور وائلڈ لائف پارک میں پیش آیا۔ یوٹیوب پر درجنوں چینلوں نے اس واقعے کی وڈیو پوسٹ مزید پڑھیں

پانی میں چلتی سائیکل

sebike

سائیکل کو روڈ پرتو چلتے کئی دفعہ دیکھا. پانی میں تو پہلی بار ہی دیکھ رہے ہوں گے. جی ہاں! حیران کن ایجاد جس نے پانی میں کھیل کے شائقین کا مزہ دوبالا کر دیا. ویڈیو ملاحظہ کریں

6 دن بغیر پھیپھڑوں کے زندہ رہنے والی خاتون

mom

سائنس کی ترقی اور سرجری کے طریقوں میں جدت کی بہترین مثال دنیا کو ایک بار پھر اس وقت دیکھنے کو ملی، جب کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 6 دن بغیر پھیپھڑوں کے گزارے۔ کینیڈا کے ٹورنٹو جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے اپریل 2016 میں پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا میلیسا بینوٹ مزید پڑھیں

16 سالہ پاکستانی نژاد کروڑپتی

Student-4

برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی نژاد 16 سالہ طالب علم نے کم عمری کے باوجود اپنی ذہانت اور محنت سے ایک ایسا منصوبہ تیار کیا جس نے اسے کروڑ پتی بنا دیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پاکستانی نژاد محمد علی کی شہرت کو چار چاند لگانے والی اس کی وہ ویب سائیٹ ہے جس مزید پڑھیں

پنجاب میں شمسی توانائی سے چلنے والی پانی کی اے ٹی ایم مشین

water-atm

ہر خاندان سمارٹ کارڈ کی بدولت روز 30 لیٹر صاف پانی حاصل کر سکے گا دومربع فٹ جگہ گھیرنے والی پروٹو ٹائپ اے ٹی ایم مشین بالکل اصلی اے ٹی ایم مشین کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اس مشین سے پیسوں کی جگہ پانی نکلتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ مزید پڑھیں