پاکستان کی مدر ٹریسا نہیں رہیں

nun

پاکستان میں جذام کے مریضوں کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی جرمن ڈاکٹر رتھ فاؤ کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی پیدائش نو ستمبر 1929 کو جرمنی میں ہوئی تھی جہاں وہ عالمی جنگ کی وحشیتیں دیکھ کر بڑی ہوئی تھیں۔ عالمی جنگ کے بعد جرمنی جب دو حصوں میں تقیسم ہوگیا مزید پڑھیں

چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی

Bubblegum

چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور پر بعض لوگ اسے دانتوں کی مزید پڑھیں

کیل مہاسوں کا علاج پیاز سے

onio

اکثر نوجوان چہرے پر نکلنے والے کیل مہاسوں سے پریشان رہتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق پیاز میں ایک ایسا مادہ ہوتا ہے، جو چہرے پر نکلنے والے دانوں کے خلاف موثر ثابت ہوتا ہے۔ آپ کیل مہاسوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو کچے پیاز کھانے کے مزید پڑھیں

اپنے پاؤں کے لیے پانچ منٹ

landscape-1435752733-woman-feet-water

سارا دن آپ کے پاؤں پیدل چلنے اور کام کاج کے باعث تھک جاتے ہیں۔ اب وقت ہے کہ آپ اپنے پاؤں کی دیکھ بھال کے لیے بھی کچھ کریں۔ طبی ماہرین کی رائے میں آپ کو ہر روز پانچ منٹ ننگے پیر چلنا چاہیے۔ پیدل چلنے سے پاؤں اور ٹخنوں کے پٹھے مضبوط ہوتے مزید پڑھیں

ذیابیطیس (شوگر) اور حج کے ایام

diabetes

پروفیسر ڈاکٹر سید اسلم: حج ایک مبارک مگر مشقت آزما عبادت ہے اور ذیابیطس ایک اہم مرض ہے۔چناں چہ عزمِ سفر سے قبل ایک مستند معالج سے اپنا طبّی معائنہ کرالیا جائے،تاکہ اس ضمن میں آپ کو اپنے دماغ ،قلب ،فشارِ خون،آنکھوں،گردوں اور پاؤں کی صحیح کیفیت کا اندازہ ہو جائے اور آپ کو مناسب مزید پڑھیں

یورپ میں مسواک کی مقبولیت میں اضافہ

903921016

اگرچہ مسواک دنیا میں ہزاروں برس سے زیرِ استعمال ہے لیکن اب اس قدرتی ٹوتھ برش ’را برش‘ کو یورپ میں بھی فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ کی یونی نامی کمپنی نے ’را‘ مسواک کو فروخت کے لئے پیش کیا ہے جس کی قیمت 5 ڈالر رکھی گئی ہے، کمپنی مسواک کو مزید پڑھیں

شدید گرمی میں کیا کھائیں اورکن چیزوں سے بچیں

Wong_091215

ماہرین صحت نے شدید گرمی میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال رکھنے، گوشت سے پرہیز، پھل سبزیاں اور ہلکی غذا کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ ماہرین صحت نے عوام كو شدید گرمی میں انتباہ كرتے ہوئے كہا ہے شدید گرمی اورتیز دھوپ كے ساتھ جسم كے درجہ حرارت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوجاتا مزید پڑھیں

چائے کا استعمال بزرگوں کو دماغی امراض سے بچاتا ہے، تحقیق

young-people-live-with-elderly-584555

سنگاپور: چائے سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بزرگ افراد اگر روزانہ چائے پیا کریں تو ان میں دماغی اور اکتسابی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 86 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور میں 55 سال یا اس سے زائد کے عمر رسیدہ افراد پرکیے گئے مطالعے کے مزید پڑھیں

سائنسدانوں‌نے قد بڑھانے والے 83 جنیاتی کروموسوم دریافت کرلیے

rs_634x792-170205143157-634-shaq-simone-biles-020517

Ever wonder how much of your height you inherited from your parents? A large-scale genetic study published recently in the journal Nature is helping shed some light on the factors that determine whether a person grows to be 6-feet-1 or 5-feet-2. While scientists already had a good idea of the most common genetic factors that مزید پڑھیں