سائبر حملوں سے بچنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے مختلف الگارتھمز کا مقابلہ

robot  women in technology background

نقصان دہ مصنوعی ذہانت کے خلاف بہترین تحفظ مصنوعی ذہانت ہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کے مختلف الگارتھمز سائبرسیکورٹی کے میدان میں مقابلہ کرنے والے ہیں۔ پانچ ماہ لمبے اس مقابلے کے پیچھے ڈیٹا سائنس کے مقابلے کروانے والی کمپنی کیگل (Kaggle) کا ہاتھ ہے۔ مختلف ریسرچرز کے الگارتھمز کا ایک دوسرے سے مقابلہ کروا کر مزید پڑھیں

صاف توانائی اب کوئلے سے بھی زیادہ سستی ہونے والی ہے

solar

توانائی کی صنعت نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے، اور 2021ء تک شمسی توانائی کوئلے سے زیادہ سستی ہوجائے گی۔ صاف توانائی کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کا کوئلے کے استعمال کو دوبارہ شروع کرنے کا خواب پورا ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

خوراک کے تحفظ کیلئےصدیوں پرانے طریقے اپنانے پر غور۔۔۔

l_food

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ مستقبل میں خوراک کے تحفظ کے لئے چار ہزار سال پرانے طریقے پر عمل کیا جائیگا۔ حال ہی میں میساچوٹا کی ایک کمپنی Evaptainers روزمرہ استعمال کی خوراک کے تحفظ کے لئے فریج اور بجلی استعمال کرنے کے بجائے چار ہزار سال پہلے کے طریقے کو مزید پڑھیں

اگلی دفعہ ایئرپورٹ پر اپنا چہرہ سکین کروانے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں

facialrecognition_1

حکومت ان تصویروں کے ساتھ کیا کرنے والی ہے؟ اس بات کی اب تک تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ ہم ہوائی جہاز پر بورڈنگ کو زیادہ آسان بنانے کے لیے بہت کچھ کرنے کو تیار ہیں، لیکن پرائیوسی کے ماہرین کے مطابق، ہمیں ایئرپورٹ پر اپنے چہرے سکین کروانے سے پہلے سوچ لینا چاہیے۔ چہرے کی مزید پڑھیں

برقی ہوائی جہاز بھی آخرکار کامیاب ہونے لگیں گے؟

Zunum-Aero-Logo

نئی اسٹارٹ اپ کپ کمپنیاں ہوائی جہازوں کو بجلی فراہم کر کے اخراج اور شور میں کمی لانا چاہ رہی ہیں، لیکن بہتر بیٹریاں ان کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ سیٹ بیلٹ باندھ لیں، کھانے کی میز کو اندر کردیں ۔ اور بیٹریوں کا چارج چیک کریں۔ کیا پتہ ایک دہائی کے اندر مزید پڑھیں

ایٹمی حملے کا حکم کن کن صورتوں میں کون کون دے سکتا ہے؟

atomic-bomb-explosion

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر اور یعنی دنیا کے سب سے طاقتور شخص ہیں۔ ان کے مخالف اکثر یہ کہتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس صدر کے طور پر جو طاقت ہے اس کا کبھی بھی بے جا استعمال ہو سکتا ہے۔ امریکہ کے صدر ہونے کی وجہ سے وہ امریکی فوج کے سپریم مزید پڑھیں

فیس بک کی پاکستانی خواتین کو کاروبار کے لیے تربیت کا آغاز (بی بی سی اردو)

_96913114_twoa

مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو زیادہ تر لوگ صرف باہمی رابطے کے ذریعے کے طور پر دیکھتے ہیں تاہم کچھ لوگوں کے لیے یہ آمدن کا ذریعہ بھی ہے۔ دنیا بھر میں فیس بک کے ذریعے لوگ کاروبار سے لاکھوں کما رہے ہیں۔ اب ان میں پاکستانی خواتین بھی شامل ہونے جا مزید پڑھیں

ماسٹر کارڈ نے فنگر پرنٹ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی

Mastercard-Fingerprint-796x398

کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والے کمپنی ماسٹر کارڈ نے فنگر پرنٹ سینسر کی خصوصیت متعارف کروائی ہے۔ کمپنی کی جانب سے فراہم کی جانے والی اس خصوصیت کا جنوبی افریقہ میں کامیابی سے تجربہ کیا گیا۔ یہ ٹیکنالوجی بالکل اسی طرح کام کرتی ہے جس طرح موبائل فونز کے ذریعے ادائیگی کی جاتی ہے تاہم مزید پڑھیں

اسمارٹ فون نوجوان نسل میں ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف کا سبب

hands texting with mobile phones in cafe

امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا استعمال بڑھنے سے نئی نسل میں گردن اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق تکالیف میں بھی اضافہ ہورہا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ سیڈارز سینائی میڈیکل سینٹر لاس اینجلس میں کی گئی تحقیق کے محققین کا کہنا ہےکہ اسپتالوں میں گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں مزید پڑھیں

بم کیا ہے؟ MOAB

download

یہ بم 2003 میں ٹیسٹ کے بعد گزشتہ روز تاریخ میں پہلی بار اس تجربہ کا موقع مسلمانوں کو ملا اور وہ بھی اس بم کی آتش و آہن میں جھلس کر، افغانستان کے صوبے ننگرہار میں اس بم کو پھینکا گیا۔ جس کی وجہ سےہزاروں معصوم اپنی جانوں سو ہاتھ دھو بیٹھے۔ تاہم یہ مزید پڑھیں