دعا-اہمیت اور مانگننے کا طریقہ

dua

دعا مانگنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتیں ذہن میں رکھیں! آپ کا مخلص ہونا بہت ضروری ہے اور یہی توحید (یعنی اللہ سبحانہُ وتعالیٰ حاجت روا،مشکل کشا،سننے والا) ہے۔ دُعا کیا ہے؟ دُعا ایک ہتھیار، واسطہ اور ذریعہ ہے،اور اسے استعمال کرنے والے کو اس کی طاقت کا خوب اندازہ بھی ہو اوراُس پر یقین مزید پڑھیں

مرید ہندی سے مرشد رومی تک از مفتی ابولبابہ شاہ منصور

Badshahi-Mosque

راقم الحروف کے سامنے اس وقت دو منظر یا دو تصویریں ہیں جس کے تقابل میں کئی اہم سبق پوشیدہ ہیں،لیکن ہماری مشکل یہ بن چکی ہے کہ ہم مسلّط کی گئی بناوٹی ’’نالج‘‘ میں تو سر کھپاتے ہیں، ان چیزوں کا بغور مشاہدہ کرتے ہیں نہ تنقیدی جائزہ لیتے ہیں جو حقیقی معنوں میں مزید پڑھیں

ذیابیطیس (شوگر) اور حج کے ایام

diabetes

پروفیسر ڈاکٹر سید اسلم: حج ایک مبارک مگر مشقت آزما عبادت ہے اور ذیابیطس ایک اہم مرض ہے۔چناں چہ عزمِ سفر سے قبل ایک مستند معالج سے اپنا طبّی معائنہ کرالیا جائے،تاکہ اس ضمن میں آپ کو اپنے دماغ ،قلب ،فشارِ خون،آنکھوں،گردوں اور پاؤں کی صحیح کیفیت کا اندازہ ہو جائے اور آپ کو مناسب مزید پڑھیں

رمضان کی تیاری تحریر: محمد عدیل معاویہ

date-ramadan-debut-ramadan

تحریر ۔محمد عدیل معاویہ اٹک رمضان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نبی کریمﷺ شعبان سے ہی اس مہینے کی تیاری شروع فرما دیتے تھے،اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کرتے تھے۔جس طرح تاجر سیزن آنے سے پہلے کمائی کی تیاری کر لیتا ہے تا کہ سیزن میں مزید پڑھیں

حجر اسماعیل علیہ السلام اور ان کی قبر

pic_1486460386

تحریر:محمد طاہر الکردی حجراسماعیل علیہ السلام اس دیوار کوکہتے ہیں جو قد آدم سے کم پرنالہ کی جانب ، نصف دائرے کی شکل میں ہے ، یہ مقام خانہ کعبہ کے اندر شمار ہوتا ہے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ! کہ ” انہوں نے کہا کہ میں چاہتی تھی کہ مزید پڑھیں

امت کے شامی حصے کا کرب

Syria

برا ہو سائنس اور ٹیکنالوجی کا، اس امت پر ہورہے ہر معمولی سے معمولی ظلم سے بھی عام مسلمان باخبر ہوتے جارہے ہیں۔ شام کے علاقے خان شیخون ادلب میں معصوم بچوں کی لاشوں کو اٹھائے ہوئے، ان کے روتے تڑپتے والدین کی تصاویر امت کے علاوہ ساری دنیا نے دیکھ لیں۔ اب ہر کوئی مزید پڑھیں

میں نے حلب اجڑتے دیکھا — محمد مبین امجد

aleppo-1-5-10-2016

میں درماندہ، لٹے پٹے اور جلتے ہوئے شہر حلب پہنچا تو ہر طرف ملبہ ہی ملبہ بکھرا دیکھا۔ وہاں مجھے ظلم و استبداد اور مسلم امہ کی بے حسی اور بے حمیتی واضح نظر آئی۔ ایک بڑھیا کی ٹانگ کٹی پڑی تھی اور وہ اپنے پپڑی جمے ہونٹوں سے شاید کسی کو پکار رہی تھی؟ مزید پڑھیں

نفس کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ از ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

0322b88019471.560b5d7fc5326

دوست نے سوال کیا ہے کہ نفس کو کنٹرول کیسے کیا جائے، نماز پڑھنا چاہتا ہوں لیکن کبھی تین پڑھ پاتا ہوں اور کبھی چار۔ ایک دوسرے دوست نے سوال کیا کہ فحش ویڈیوز دیکھنے سے بچنا چاہتا ہوں لیکن کبھی بچ پاتا ہوں اور کبھی دیکھ لیتا ہوں؟ جواب: نفس کے بارے ایک اہم مزید پڑھیں

پریشانی کے لمحات میں سیرت نبیﷺ سے ڈھارس از زعفراء

I-Only-Complain-My-Grief-To-Allah-Calligraphy

دخل رسول الله – صلى الله عليه وسلم – المسجد ذات يوم ، فإذا هو برجل من الأنصار يقال له أبو أمامة ، فقال : يا أبا أمامة مالي أراك جالسا في المسجد في غير وقت الصلاة ؟ قال : هموم لزمتني وديون يا رسول الله ، قال : أفلا أعلِّمك كلاما إذا قلته أذهب مزید پڑھیں

حدیث کے معاملے میں چھان بین اور احتیاط از محمد نعیم یونس

hadith-e1472494762958-800x445

اللہ تعالی فرماتے ہیں: “وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ”[النحل 44:16 ] ” اور ہم نے آپ کی طرف ذکر “قرآن مجید” نازل کیا ہے تا کہ آپ لوگوں کے لیے بیان کریں جو کچھ ان کی طرف نازل کیا گیا ہے تا کہ وہ غوروفکر کریں۔” رسول اللہ صلی اللہ مزید پڑھیں