چائے کا استعمال بزرگوں کو دماغی امراض سے بچاتا ہے، تحقیق

young-people-live-with-elderly-584555

سنگاپور: چائے سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بزرگ افراد اگر روزانہ چائے پیا کریں تو ان میں دماغی اور اکتسابی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 86 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور میں 55 سال یا اس سے زائد کے عمر رسیدہ افراد پرکیے گئے مطالعے کے مزید پڑھیں

سائنسدانوں‌نے قد بڑھانے والے 83 جنیاتی کروموسوم دریافت کرلیے

rs_634x792-170205143157-634-shaq-simone-biles-020517

Ever wonder how much of your height you inherited from your parents? A large-scale genetic study published recently in the journal Nature is helping shed some light on the factors that determine whether a person grows to be 6-feet-1 or 5-feet-2. While scientists already had a good idea of the most common genetic factors that مزید پڑھیں

ڈبل روٹی کا استعمال کرنے والوں کیلئے خوفناک خبر

bread

بہت زیادہ درجہ حرارت میں بننے والے آلو اور ڈبل روٹی کا طویل المیعاد بنیادوں پر استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے ۔یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔یو کے فوڈ سٹینڈرڈز ایجنسی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نشاستہ سے بھرپور غذاﺅں کو جب بہت زیادہ درجہ حرارت مزید پڑھیں

یہ ہیں یادداشت بڑھانے کے 9 آسان طریقے

memory

انسان کی عمر جیسے جیسے بڑھے، اس کی یادداشت کمزور ہو جاتی ہے۔ لیکن ہر شخص احتیاطی تدابیر اپنا کر اپنی یادداشت کو طویل عرصہ تک برقرار رکھ سکتا ہے۔ اِن تدابیر کو اختیار کرنا چنداں مشکل نہیں جو درج ذیل ہیں۔ (1)۔ دماغ مضبوط کرنے والی غذائیں ان غذائوں میں وہ سرفہرست ہیں جن مزید پڑھیں

صحت مند بننے کے لیے کیجیے 13 ننھی منی تبدیلیاں از عبداللہ رمضان

satisfyingroutines-300x230

(1)انسان اگر چربی، پروٹین اور دیگر شحمی مواد سے بھرپور غذا کھائے، تو اس کی آنکھوں کے آنسوئوں میں کولیسٹرول آنے لگتا ہے۔ اگر آپ کنٹیکٹ لینز پہنتے ہیں،تو یہ کولیسٹرول ان پر دھندلا غبار جما دیتا ہے۔ ذرا سوچیے، زائدکولیسٹرول کنٹیکٹ لینز برباد کر ڈالتا ہے، تو آپ کی شریانوں میں تو تباہی مچاتا مزید پڑھیں

گردوں کے امراض کی وجہ دریافت

800x480_IMAGE61357439

گردے کے امراض ایسا طویل المعیاد عارضہ ہوتا ہے جس کا تعلق اکثر عمر بڑھنے سے جوڑا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں یہ اہم عضو اپنے افعال سرانجام دینے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ اور اب طبی ماہرین نے وہ جز دریافت کرلیا ہے جو عمر بڑھنے کے ساتھ اس مرض کی وجہ بنتا مزید پڑھیں

اصل اور ملاوٹی شہد میں فرق کیسے کریں؟

honey

شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو مگر شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے۔ مگر بازار میں متعدد کمپنیاں شہد کو فروخت کرتی مزید پڑھیں

خاموش قاتل مرض جو زندگی کی مدت کم کرے

587f9b0553761

ذیابیطس ایسا مرض ہے جو ہوسکتا ہے بہت زیادہ خطرناک نہ لگتا ہو مگر یہ دنیا بھر میں وباءکی طرح پھیل رہا ہے۔ مگر ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ خاموش قاتل کسی فرد کی زندگی کی مدت میں اوسطاً نوسال تک کمی کرسکتا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور چین مزید پڑھیں

انرجی ڈرنکس جگرکی بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں

energydrinks

خود کو چاق و چوبند رکھنے کی خاطر انرجی ڈرنک کا بکثرت استعمال کرنے والے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ اس سے ان کا جگر بھی شدید طور پر متاثر ہوسکتا ہے اور وہ ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماری تک میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے رہائشی 50 سالہ شخص نے 15 دنوں مزید پڑھیں

اب کینسر کو سن کر بھی اس کا علاج کیا جاسکے گا

cancer-2

دماغی رسولی یا دماغ میں سرطانی خلیات کو سرجری سے ہٹانے کے لیے تیز آنکھوں اور ہموار گرفت والے ہاتھوں کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب ایک آواز بھی سرجن کی معاونت کرسکتی ہے۔ اس کے لیے سرجنوں نے دماغ کے آپریشن کے دوران کینسر زدہ خلیات پر لیزر ڈالی اور اس کے سگنل تصویر مزید پڑھیں