نیا اسلام آباد ایئرپورٹ مکمل، لیکن نام کیا رکھیں؟

new-islamabad-airport-fatehjang

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا نیا ہوائی اڈہ تعمیر کے تقریباً تمام مراحل طے کرچکا ہے، لیکن جہاں اس تک رسائی کے راستے اب بھی ناہمواریوں کا شکار ہیں وہیں اس کے نام کے بارے میں بھی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ گذشتہ دو برسوں میں کئی حوالوں سے خبروں میں رہا مزید پڑھیں

جیکٹ کے دو بٹن ملزم عمران علی کی گرفتاری میں معاون

_99720562_bcd16031-45a6-4700-95a4-12c7f0cd7491

طاہر عمران بی بی سی اردو 14 دن تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد زینب سمیت آٹھ بچیوں کے ریپ اور قتل کے ملزم عمران علی کو لاہور کے قریب واقع شہر قصور سے گرفتار کیا گیا۔ مگر ایک سوال ہر ایک کے ذہن میں تھا کہ تصاویر کی موجودگی میں جہاں عمران علی مزید پڑھیں

چھ ماہ میں پاکستان میں’بچوں کے ریپ اور قتل کے 768 واقعات`

fatehjang

حمیرا کنول بی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد پاکستان میں سال 2017 کے پہلے چھ ماہ کے دوران بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 768 واقعات پیش آئے جن میں سے 68 ضلع قصور سے رپورٹ ہوئے۔ یہ اعداد و شمار نجی سطح پر کام کرنے والی تنظیم ساحل کی رپورٹ سے لیے مزید پڑھیں

پشاور :حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب ایک دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور ہلاک

_98887912_26bd993e-c185-4042-8009-7e4c753a1876

بی بی سی اردو سروس: پاکستان کے صوبے خیبر پختنخواہ کے دارالحکومت پشاور شہر کے علاقے حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب ایک دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں