
(نوائے وقت ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل کے قریب کھلونا ڈرون کو مار گرایا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی سکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شاہی محل کے قریب ایک کھلونا ڈرون کو مار گرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی محل کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی مزید پڑھیں