فتح‌جنگ: حطار کے مقامی نوجوان سے موٹرسائیکل و نقدی چھین کر بھاگنے والے راہزن گرفتار، پولیس کے حوالے

pic_1473498904_2

فتح‌جنگ: حطار گاؤں کے رہائشی محبوب سلطان کے بیٹے عاشی نامی نوجوان اپنے سکول جانے والے دوسرے ساتھی طالب علم کے ہمراہ پریم نگر فقیراں کے قریب تھٹی چوک میں فتح جنگ کی جانب جانے والے رستے پر موٹر سائیکل ہمراہ کھڑا تھا کہ اسی اثناء میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں نے اسلحہ کی مزید پڑھیں