پانامہ کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سمیت چھ افراد کی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

_95714740_160604162941_supreme_court_islamabad_pakistan_640x360_bbc_nocredit

1- پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما دستاویزات کے بارے میں پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سمیت چھ افراد کی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے 2- سپریم کورٹ نے اپنے اکثریتی فیصلے میں ایک ہفتے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے جو دو ماہ میں رپورٹ پیش کرے مزید پڑھیں