یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان کے پہلے بیٹسمین

_95757657_0de79462-3cbb-44b2-a813-807a7ee164ac

پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان پاکستان کے پہلے بلے باز بن گئے جنھوں نے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز سکور کیے ہیں۔ یونس خان جو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے کریئر کی آخری سیریز کھیل رہے ہیں کو کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 23 مزید پڑھیں

کرس گیل ٹی 20 میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے

796310-crisgalye-1492531476-166-640x480

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ کرس گیل نے یہ کارنامہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے گجرات لائنز کے خلاف میچ میں سرانجام دیا۔ کرس گیل کو ٹی 20 کرکٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی

790624-sarfrazweb-1491973759-787-640x480

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز آسٹریلیا کو حاصل ہے جو مزید پڑھیں

پاکستان کو پہلی بار کرکٹ عالمی چمپئن بنے 25 سال مکمل ہو گئے

Pakistan-Team-1992-Final

کستان کو پہلی بار عالمی چمپئن بنے 25 سال مکمل ہو گئے ہیں ¾25 مارچ 1992 وہ خوش قسمت دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا فاتح عالم بنا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا۔ عہدیداروں کے پیغامات کی ویڈیو فیس بک پر جاری کی گئی۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان مزید پڑھیں

فتح‌جنگ: چوتھا سالانہ الفتح فٹبال ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل، الحفیظ کلب کی 0-2 سے الفتح کلب کو شکست

fatehjang

فتح‌جنگ(نوائے وقت) ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر کامران کاظمی نے بطور مہمان خصوصی چوتھے سالانہ الفتح فٹبال ٹورنامنٹ کوارٹرفائنل مرحلے کے میچ میں شرکت کی. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلون کے فروغ کے لیے معاشر ے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. اس موقع پر سب مزید پڑھیں

کرکٹ میں ایک بولر کا خواب’چھ وکٹیں وہ بھی ایک اوور میں‘

aled-carie759

آسٹریلیا میں جہاں جمعرات کو میزبان ملک نے پاکستان کے بولنگ اٹیک کو ڈھیر کرتے ہوئے 369 رنز بنا ڈالے وہیں اسی ملک میں ایک بولر نے چھ گیندوں پر چھ وکٹیں حاصل کر کے حریف ٹیم کو 40 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ کرکٹ میں ہر بولر کا خواب ایک بہترین اوور ہوتا ہے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی عمران طاہر کو جنید جمشید کی تصویر والی شرٹ پر تنبیہ

imrantahir

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر کو میچ کے دوران پاکستان کے معروف نعت خواں اور ماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی تصویر والی شرٹ پہننے پر باقاعدہ تنبیہ کی ہے۔ عمران طاہر نے جوہانسبرگ میں سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ حاصل کرنے کی خوشی میں مزید پڑھیں

پاکستان میں فٹ بال کا مستقبل تاریک نہیں از ناصر تیموری

pakistan-street-football-2014-580x348

مالی مشکلات کی وجہ سے سینکڑوں کھلاڑی شوق اور ٹیلنٹ کے باوجود فٹ بال کو اپنا پیشہ بنانے کے لیے تیار نہیں، اگر مالی حوالے سے معاملات طے ہوجائیں تو پاکستان کو جلد بہترین کھلاڑی ملنا شروع ہوجائیں گے۔ آنکھیں بند کرکے جب بھی 90ء کی دہائی کے بارے میں سوچتا ہوں تو یادگار اور مزید پڑھیں