دھرم پورہ بھگت نرائین داس تھٹہ والے

یہ ہندو مذہب کا مقدس مقام رئیس آف تھٹہ بھگت نرائین داس نے اپنی بیوی وشن دیوی کو دہرم راتھ بنانے کے لیے بوقت سرگباش ہونے کی اجازت دی تھی بھگت نرائن کی بیوی نے دھرم پورہ تیار کیا اور ساری زندگی اسکی خدمت کرنے کی قسم کھائی وقت اور زندگی کہاں کس سے وفا کرتے ہیں وقت بدلا پاکستان بنا وشن دیوی ہندوستان چلی گئی اور وہاں ہی بھگت نرائین داس کی یادگار کو دل میں بسائے مر گئی اسکے بعد وشن دیوی کی یادگار جو اس نے بھگت نرائین کی یاد میں بنائی اپنے وقت کی پرشکوہ عمارت حالات اور وقت کی بھینٹ چڑھ گئی پہلے پہل اس میں سبزی فروٹ منڈی بنایا گئا پھر اسکو بورڈنگ ہاوس بنا دیا گیا بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے یہ یادگار آج اپنی آخری سانس لے رہی ہے عمارت مکمل شکستہ ہو گئی اور وہاں پہ مقامی کسانوں کے جانوروں کا باڑہ بنایا ہوا ہے محکمہ آثار قدیمہ و املاک بورڈ سے گزارش ہے اسکی حفاظت کا بندوبست کیا جائے.20841935_136631956938072_5682209252650984220_n

20882011_136632320271369_6303967724573503328_n

20914177_136631986938069_3496829321486053534_n

end-of-punjab-kpk-taimoor-farouk-dawn-13

gggg

unnamed

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں