ایشین اسٹائل چکن

:اجزاء
چکن ڈرم اسٹکس…….. 1کلو
سویاسوس ………1/2کپ
براﺅن شوگر(پیکڈ)……. 1/4کپ
کُٹا لہسن ……2جوے
ٹومیٹو پیوری ……… 1کپ

:ترکیب

1کلو چکن ڈرم اسٹکس کو 1/2سویاسوس ، 1/4کپ پیکڈ براﺅن شوگر ، 2جوئے لہسن اور 1کپ ٹومیٹو پیوری لگاکر میری نیٹ کرلیں ۔پھر سوس اور چکن پین میں ڈالیں اورڈھانپ کرہلکی آنچ پر پکائیں ۔کے اوپر ڈالیں ۔ اب ڈھکنے کو ڈھک کر چکن کو تیار ہونے تک ہلکی آنچ پر پکائیں ۔سوس جلنے سے بچانے کے لیے ٹھوڑا ساپانی بھی شامل کرلیں

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں