کاٹیج چیز کڑاہی

:اجزاء
کاٹیج چیز———— 2کپ
پیاز کا پیسٹ————- 2/1کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ——— ایک چمچ
تیل————– 2/1کپ
نمک————- حسبِ ذائقہ
سرخ مرچ———– پاﺅڈر ایک ٹی سپون
ہلدی——————- ایک چٹکی
باریک کٹا ٹماٹر—————- ایک عدد
بھنا زیرہ—————- ایک ٹی سپون
ہرا دھنیا، ہری مرچ——————– ایک ٹی سپون
گرم مصالحہ——————– حسبِ ضرورت

:ترکیب
تیل میں چوکور کئے چیز کے ٹکڑوں کو ہلکا فرائی کرلیں۔ اب باقی تیل میں ٹماٹر ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔
اب اس میں باقی مصالحہ جات یعنی نمک، مرچ، ہلدی اور ادرک لہسن کا پیسٹ اور پیاز کا پیسٹ ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔
جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں فرائیڈ کا میج چیز ڈال دیں ساتھ ہی بھنا زیرہ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر 5منٹ دم پر رکھیں۔
گرم مصالحہ ڈال کر پیش کریں

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں