شعبہ تجوید کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز. دینی ادارہ مدرسہ تعلیم الفرقان

فتح جنگ: شہر کی قدیم دینی درسگاہ مدرسہ تعلیم الفرقان میں شعبہ تجوید کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز

فتح جنگ شہر کا قدیم دینی ادارہ مدرسہ تعلیم الفرقان جوکہ 1967ء میں قایٗ٘م کیا گیا تھا۔ اپنے تعلیمی سفر میں بتدریج ترقی کی منازل طے کرتے ہوےٗ ناظرہ، حفظ،   درس نظامی متوسط تا دورہ حدیث افتاء کے بعد اب شعبہ تجوید و قرات کے آغاز تک پہنچ چکا ہے۔

ان تمام شعبوں کے ساتھ ساتھ 8, 9 اور10ویں کلاس کی تیاری کے لیے ماہر اساتذہ بھی موجود ہیں۔ الحمدللہ

ادارہ کی ترقی اور اساتذہ و طلبا ء کرام کے لیے خصوصی دعاوٗں کی درخواست

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں