جشن آزادی ٹرین ملک گیر سفر کے دوران اٹک سٹیشن پہنچ گئ

جشن آزادی کے سلسلے میں‌ پشاور سے کراچی جانے کے دوران گزشتہ روز ریلوے سٹیشن اٹک پہنچی تو عوام الناس کی کثیر تعداد نے ٹرین کا گرم جوشی سے استقبال کیا.
آزادی ٹرین کے سٹیشن پر قیام کے دوران عورتوں، بچوں‌اور نوجوانوں‌کی کثیر تعداد نے سٹالز اور پینٹنگز دیکھیں.
اس موقع پر وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد،ڈی سی او رانا اکبر حیات اور ریلوے حکام نے ٹرین کا اٹک سٹیشن پہنچنے پر افتتاح کیا.
مختلف بوگیوں‌میں‌لگے سٹالز پر لوگوں‌نے گہری دلچسبی لی.

Px11-040 RAWALPINDI: Aug11 – A view of floats of Azadi Train which arrived at Rawalpindi Railway Station after its inauguration ahead of Independence Day.  ONLINE PHOTO by Raees Khan
Px11-040
RAWALPINDI: Aug11 – A view of floats of Azadi Train which arrived at Rawalpindi Railway Station after its inauguration ahead of Independence Day.
ONLINE PHOTO by Raees Khan

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں