امریکی شہریوں کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کا مطالبہ

امریکی شہریوں نے قوم کی بیٹی اور ممتازماہر تعلیم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اوباما اور نوازشریف کے نام ایک کھلے خط میں امریکی شہریوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی ایک پاکستانی شہری ہیں جن کی امریکی جیل میں قیدکی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

اپنے وطن اور خاندان سے ہزاروں میل دور امریکی جیل میں ایک عشرے سے قید ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی اور جسمانی بگڑتی ہوئی صحت اور رہائی کیلئے دل کی گہرائیوں سے فکرمند ہیں۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں