گزشتہ دن کی موسلا دھار بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار

فتح‌جنگ: گزشتہ روز سہ پہر کے قریب چلنے والی تیز آندھی کے بعد ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث‌شہر کا موسم کافی خوشگوار ہوگیا.
آدھے گھنٹے تک ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث‌ جل تھل ہوگیا. جبکہ حسب معمول نالوں‌کی صفائی نہ ہونے کے باعث‌ پانی کا رُخ سڑکوں‌کی طرف ہی رہا.
شدید آندھی سے کوئی بڑا نقصان تو نہ ہوا البتہ کیء‌جگہ دیواریں‌ اور درخت گرنے کے باعث‌ معمولی نقصان ہوا.
شدید حبس اور گرمی کے بعد اچانک بارش سے شہریوں‌ پر بھی خوشگوار اثر ہوا
پانی کا بہاو تیز ہونے کے باعث‌پیدل چلنے والوں‌کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا. اٹک روڈ‌، تحصیل روڈ اور کوہاٹ‌روڈ‌سمیت متعدد مقامات پر پانی کے باعث دوکاندار حضرات کو مشکلات کا سامنا کرن<img src="http://www.fatehjangcity.com/wp-content/uploads/2016/08/14040133_298612280493675_4346592875761305895_n-300×169.jpg" alt="14040133_298612280493675_4346592875761305895_n" width="300" height="169" class="alignnone size-medium wp-image-1929" data-wp-pid="1929"

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں