فتح‌جنگ: کیڈٹ کالج قطبال میں‌نےء داخلوں‌کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

فتح‌جنگ: کیڈٹ کالج قطبال میں‌گذشتہ روز سال اول کے داخلوں‌سے متعلق اک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.
تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بورڈ آف گورنرز صاحبزادہ انوار احمد تھے.
مہمان خصوصی کو کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی.
بعدازاں‌کالج پرنسپل نے کالج کی سالانہ رپورٹ‌پیش کی

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں