ملک سہیل خان کمڑیال تحریک انصاف شمالی کے نائب صدر منتخب

پارٹی خدمات پر ملک سہیل کمڑیال کو پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا.
جمعرات کو تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اُن کو شمالی پنجاب کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا.
تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں اور کارکنان نے ملک سہیل کمڑیال کو مبارک باد دی

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں