فتح‌جنگ: کرایہ داری ایکٹ‌کی خلاف ورزی،ک ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

فتح‌جنگ:فتح‌جنگ پولیس نے دوران گشت پڑتال کے دوران اجوالہ گاوں‌میں‌ غیر قانونی طور پر مقیم سہیل شاہ ولد رحمت شاہ اور نیاز خان ولد گلاب خان ساکنان اورکزئی ایجنسی کو گرفتار کرکے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا.
جبکہ مالکان ملک مصطفی ولدحافظ محمد خان حال ساکن میانوالی کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں