تعمیر ملت سکول آف ایکسی لینس رتوال فتح‌جنگ، میٹرک رزلٹ‌2016

-‌فتح‌جنگ: تعمیر ملت سکول آف ایکسی لینس ، رتوال، فتح‌جنگ نے حسب روایت اپنی شاندار تعلیمی روایات کو برقرار رکھتے ہوے سوفیصد رزلٹ‌ شو کیا
سکول کے ہونہار طلباء صابر مہدی نے 959 نمبر لیکر سکول میں‌پہلی، محمد فیصل نے 936 نمبر لیکر دوسری جبکہ محمد معراج خالد نے 901 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کیا-.
بچوں‌کے والدین نے شاندار رزلٹ‌پر سکول انتظامیہ اور ٹیچرز کو خراج تحسین پیش کیا.

جبکہ طلباء‌نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں‌کا نتیجہ قرار دیا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں