پنجاب بھر کے تعلیمی بوڈرز انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان17 ستمبر کو کریںگے

لاہور پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز 17ستمبر کو انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کریں گے۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کا اجلاس گزشتہ روزپروفیسر چوہدری اسماعیل چیئرمین لاہور بورڈ کی صدارت میں ہوا جس میں پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے نتائج کا علان 17 ستمبر کوایک ساتھ کرنے کا فیصلہ کیا

جبکہ پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان 16 ستمبر کو شام 6:00 بجے کیا جائے گا۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں