فتح جنگ: سردار افتخار احمد خان و سردار مختیار احمد خان کی بھاوج اور سردار سجاد احمد خان کی بیوی انتقال کرگیٗیں

فتح جنگ: سابق تحصیل ناظم فتح جنگ سردار افتخار احمد خان و چیٗرمین یونین کونسل اجوالہ ننھاخان کی

بھاوج اور سردار سجاد احمد خان کی اہلیہ  رضاےٗ الہی سے انتقال کرگیٗیں۔

ان کی نماز جنازہ گذشتہ روز آباییٗ قبرستان میں ادا کی گیٗ۔جس میں  میجر ر طاہر صادق، نثار چوہان، حاجی

غلام سرور خان، زمر د خان، سردار سلطان سکندر، وقار لیاقت، حاجی افتخار احمد خان، ملک عنصر سدریال،

سردار فرحت عباس، سردار اسد علی خان،حاجی اشتیاق احمد خان، ملک امانت راول،  سردار احسن علی خان

ملال، ملک ارشد قطبال اور سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

بعد ازاں مرحومہ کو سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں