فتح‌جنگ:ٹینکی سٹاپ کے قریب ٹرک کے رکشہ سے ٹکرانے سے 30 سالہ معلمہ جان بحق

فتح‌جنگ:راولپنڈی روڈ‌کی رہائشی 30 سالہ معلمہ زرینہ بی بی زوجہ قیصر شہزاد گذشتہ روز رکشہ پر سوار ہوکر سکول ڈیوٹی پر جارہیں‌تھیں‌کہ ٹینکی سٹاپ پر نامعلوم ٹرک نے رکشہ کو ٹکر دے ماری.
جس کی وجہ سے زرینہ بی بی شدید زخمی ہوگئیں.
ہسپتال لے جاتے ہو‌ےء رستہ میں‌شدید زخموں‌کی تاب نہ لاتے ہوےء‌زرینہ بی بی جان بحق ہوگئیں.
پولیس نے نامعلوم ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں