فتح جنگ: دی سٹی سکول اینڈ اکیڈمی کا میٹرک 2016ء امتحانا ت میں سو فیصد کامیابی

فتح جنگ: شہر کے نامور تعلیمی ادارے دی سٹی سکول اینڈ اکیڈمی کے میٹرک 2016 کے امتحانات میں  سو فیصد کامیابی حاصل کرکے ادارہ کا نام روشن کردیا۔

سکول کے طا لب علم  ولید نے  978 نمبر لیکر سکول میں پہلی۔ حمزہ مسعو د نے 939 نمبر لیکر دوسری جبکہ  مہر علی نے  933 نمبر لیکر سکول میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی

سکول کے شاندار نتایٗج پر ڈایٗریکٹر سکول مظہر محمود، اساتذہ اور طلباء مبارک باد کے مستحق ہیں۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں