فتح‌جنگ:محرم الحرام میں‌مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر سے ہوشیار رہنا ہوگا- ڈی پی او اٹک

فتح‌جنگ: ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت نے ٹی ایم اے ہال فتح‌جنگ میں‌محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ اسلام امن و آشتی کا دین ہے.جوکہ ہمیں‌ احترام آدمیت اور دوسرے مذاہب کے احترام کرنے کی تلقین کرتا ہے
محرم الحرام کے مقدس مہینے کے دوران ہمیں‌ مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر سے ہوشیار رہنا ہوگا- تاکہ امن سے تمام مذہبی –رسومات منعقد کی جا سکیں.
محرم کے تمام جلوسوں کے لیے روشنی اور سیکورٹی کا معقول بندوبست کیا جاےء گا.
اجلاس میں‌تحصیل فتح‌جنگ کے تمام امن کمیٹی ممبران بھی موجودد تھے14344899_1755913471328111_6215157881876595945_n

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں