فتح‌جنگ: ملک سعادت،ملک دلاور المعروف ببلو خان رشتہ ازدواج میں‌منسلک

فتح‌جنگ:ممبر پریس کلب فتح‌جنگ ملک سعادت اور اُن کے بھائی ملک دلاور المعروف ببلو خان گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں‌منسلک ہوگےء.
ولیمہ کی تقریب میں‌کثیر تعداد میں‌ سیاسی و سرکاری افسران کے علاوہ صحافیوں‌و عزیزوں‌ نے شرکت کی-
ولیہ کی تقریب شاہ پور ڈیم کے پرفضا مقام پر منعقد کی گیء.
تقریب میں‌ سردار سلیم حید ر خان، میجر ر طاہر صادق، آصف علی ملک ایڈ ووکیٹ اور دیگر نے شرکت کی.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں