فتح‌جنگ: کرپشن و ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں‌گے- پی ٹی آئی رہنماء شہریار نواب

فتح‌جنگ:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر رائیونڈ‌مارچ میں‌شرکت کے لیے روانگی سے قبل تحریک انصاف کے رہنماء شہر یار نواب نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں‌کرپشن و ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رکھی گی.
رائیونڈ‌مارچ کرپٹ‌حکومت کے خاتمے کا باعث بنے گا.
غربت اور مہنگائی میں‌روز بروز اضافہ ہورہاہے جبکہ حکمران اپنی تجوریا‌ں بھرنے میں‌مصروف ہیں.
نواب شہریار بعد ازاں‌کارکنوں‌کے ہمراہ رائیونڈ‌مارچ میں‌شرکت کے لیے لاہور روانہ ہوگےء-

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں