فتح جنگ: ٹی ایم اے بلڈنگ میں‌ سائلین کی گاڑیوں‌کا داخلہ ممنوع، من پسند افراد کو پابندی سے استثنی

فتح‌جنگ:ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی فتح‌جنگ نے نادر شاہی فرمان جاری کرتے ہوے اپنے آفس سمیت تمام تحصیل دفاتر میں‌سائلین کا گاڑیوں‌سمیت داخلہ ممنوع قرار دے دیا-البتہ من پسند و جاننے والے افراد کو اس پابندی سے مستثنی قرار دے دیا گیا.
سائلین کی گاڑیاں‌تحصیل روڈ‌پر پارک ہونے سے ٹریفک بلاک و رش معمول بن گیا.
جبکہ پارکنگ کے لیے کوئی جگہ بھی مختص‌نہیں‌کی گئی.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں