عمران خان کی بے مقصد جدوجہد مرحلہ د م توڑ‌رہی ہے- صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی

صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی بے مقصد جدوجہد مرحلہ وار دم توڑ‌رہی ہے-
تحریک کو مالی سپورٹ‌فراہم کرنے والی اے ٹی ایم مشینز بھی اب بے مقصد ہدف سے دلبرداشتہ ہوچکی ہیں.
عمران خان ملک دشمنوں‌کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوکر شور شرابا کررہے ہیں جبکہ حکومت ان تمام سے بے نیاز ہوکر اقتصادی راہداری اور ملک کی تعمیر و ترقی کے منصوبوں‌کو مکمل کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے.
مقامی سیاسے کے حوالے سے انہوں‌نے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ضلع کونسل کا چیئرمین مسلم لیگ ن سے ہی ہوگا.
اب تک مقامی تین رہنماء‌ ضلعی چیئرمین کے لیے سامنے آچکے ہیں‌لیکن حتمی فیصلہ پارٹی اجلاس میں‌ہی کیا جاے گا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں