فتح‌جنگ: بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ، مخصوص نشستوں‌کے لیے کاغذات نامزدگی آج سے جمع کراے جائیں‌گے

فتح‌جنگ: صوبہ پنجاب کے دیگر شہروں‌کی طرح‌تحصیل فتح‌جنگ میں‌بھی بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے مخصوص نشستوں‌کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع کیا جاے گا-
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے کل آخری دن ہوگا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں