میونسپل کمیٹی فتح‌جنگ کی 6 مخصوص نشستوں‌کے لیے 12 امیدواروں‌نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

فتح‌جنگ:مینونسپل کمیٹی فتح‌جنگ کی چھ مخصوص نشستوں‌کے لیے جن میں‌خواتین کی تین، جبکہ یوتھ،لیبر اور اقلیتی نشسست کے لیے ایک ایک امیدوار کو منتخب کیا جاےء گا-
مسلم لیگ ن کی طرف سے لیبر کونسلر کے لیے حاجی محمد اعظم، یوتھ کونسلر کے لیے دانیال طاہر، جبکہ خواتین کی مخصوص‌نشستو‌ں کے لیے زیتون بی بی، شازیہ بی بی اور ثمینہ بی بی جبکہ اقلیتی نشست کے لیے اقبال مسیح‌کے کاغذات نامزدگی جمع کراے گےء.
میجر طاہر صادق گروپ نے نصیر احمد، یوتھ کے لیے بلال احمد،اقلیتی نشست کےلیے جہانزیب گل جبکہ خواتین کی نشستوں‌کے لیے زلیخا بی بی، ثمینہ بی بی اور ناہید اختر کے کاغذات نامزدگی جمع کراے گےء

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں