جماعت اشاعت التوحید و سنت کا اجتماع 28 اکتوبر بروزجمعہ کوشروع ہوگا

انشااللہ الرحمن جماعت اشاعت التوحید و سنت کا اجتماع 28 اکتوبر بروزجمعہ کوشروع ہوگا

امیر محترم شیخ الحدیث وتفسیر حضرت مولانا محمد طیب طاہری صاحب کی سرپرستی میں دارالقرآن پنج پیرصوابی میں شروع ہونے والے سہ روزہ اجتماع کی تیاریاں عروج پر.

اس عظیم الشان اجتماع میں ملک پاکستان کے جید علمائےاکرام خطاب فرمائیں گے تمام احباب کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے.

نوٹ اختتامی دعا 30اکتوبر بروز اتوار دن 12 بجے ہوگی .

فتح جنگ تحصیل رپوٹر حافظ نثاراحمد توحیدی

14610968_338255963194376_796410948950556253_n

14657398_1878910132332944_3911709923643078862_n

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں