پنجاب کالج آف کامرس کے طالبعلم عبدالحمید کا فرسٹ ایئر میں 410 نمبر لیکر نمایاں پوزیشن

فتح جنگ(تحصیل رپورٹر)

پنجاب کالج آف کامرس کااعزاز۔ہونہار طالبعلم عبدالحمید نے فرسٹ ایئر میں 410نمبر حاصل کر کے نمایا پوزیشن حاصل کی

تفصیلات کے جہاں رواں سال کالج ہذا کے بی ایس سی،بی کام کے شاندار نتائج ہیں وہیں کالج کے ہونہار طالبعلم عبدالحمید رولنمبر304179نیروالپنڈی بورڈ انٹر پارٹ1کے امتحان میں 410نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی

واضح رہے کہ کالج کی نئی انتظامیہ کے بعد کالج مزید بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا کریڈٹ نئے ڈائریکٹر راجہ طاہر جمال،اور پرنسپل میڈم اذکیہ وجیہہ کو جاتا ہے۔

والدین حلقوں نے پنجاب کالج آف کامرس انتظامیہ کو شاندا ر الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں