ضلع چیئرمین و دیگر پارٹی امور مشاورت، حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن ضلع اٹک کے اراکین کا اجلاس طلب کرلیا

ضلع اٹک کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے بعد حمزہ شہباز شریف نے مسلم لیگ ن ضع اٹک کے تمام منتخب چیئرمینز و کونسلرز کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا.
اجلاس میں‌ ضلع چیئرمین امیدوار کے علاوہ دیگر پارٹی امور پر بھی مشاورت کی جائے گی
اجلاس میں ضلع اٹک کے تمام لیگی اراکین اسمبلی بھی شرکت کریں گے

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں