فتح‌جنگ: خاندانی رنجش پر بھٹہ خشت ورکر کو قتل کردیا گیا

فتح‌جنگ:فتح‌جنگ سرکل کے تھانہ نیو ایئرپورٹ‌قطبال کے علاقے میں خاندانی رنجش پت دو بھائیوں‌ ثاقب خان اور واقف خان نے بھٹہ خشت پر کام کرنے والے عنایت ولد غلام خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے.
پولیس نے مقتول کی نعش کو پوسٹ‌مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فتح‌جنگ منتقل کیا اور بعد ازاں‌ورثا کے حوالے میت کردیا گیا.
پولیس نے ورثاء کی مدعیت میں‌ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں